ماحولیاتی آلودگی ختم کرنے کے درخت  لگائے جائیں، شاہینہ نجیب کھوسہ

    ماحولیاتی آلودگی ختم کرنے کے درخت  لگائے جائیں، شاہینہ نجیب کھوسہ

  

 ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ)  رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹرشاہینہ(بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

 نجیب کھوسہ نے کہا ہے کہ درخت انسانی زندگی کیلئے آکسیجن کا کردار ادا کرتے ہیں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں. انہو ں نے یہ بات موسم برسات کی شجرکاری مہم کے تحت مختلف مقامات پر پودے لگاتے ہوئے کہی. انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے بلین ٹری پراجیکٹ کو ہر فرد کو کردارادا کرنا چاہیئے. پودے لگا کر ان کی بہتر دیکھ بھال کی جائے۔

کھوسہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -