ملتان:احاطہ عدالت سے فرار ہونیوالی ملزمہ گرفتار

ملتان:احاطہ عدالت سے فرار ہونیوالی ملزمہ گرفتار

  

   ملتان (وقا ئع نگار)  احاطہ عدالت سے پولیس اہلکاروں کو چکمہ دے(بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

 کر اغواء کار خاتون ملزمہ کے فرار ہونے کا معاملہ۔پولیس شاہ شمس نے فرار ہونے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے۔واضح رہے مذکورہ  واقعہ میں تھانہ شاہ شمس کے غفلت برتنے پر تین پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔جن میں اے ایس آئی سلیم عباس، کانسٹیبل اختر اور لیڈی کانسٹیبل نگینہ کے نام شامل ہیں۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -