نجی انشورنس کمپنی میں جعلی سند پر کام کرنے  والے زونل منیجر کیخلاف کارروائی کی سفارش

  نجی انشورنس کمپنی میں جعلی سند پر کام کرنے  والے زونل منیجر کیخلاف ...

  

  بہاول پور(بیورورپورٹ)   نجی انشورنس کمپنی  میں بطور زونل منیجر(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

 کام کرنے والے نے ایس ای سی پی ادارے اور مختلف انشورنس کمپنیوں کو اپنی تعلیمی قابلیت انٹر میڈیٹ بتا کر جعلی بوگس تعلیمی اسناد جمع کراکر بطور منیجر کام کرتا رہا ہے اور لاکھوں روپے لوٹتا رہا۔ذرائع سے جعلی سند معلوم ہونے پر باقاعدہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ بہاول پور سے تصدیق کرانے پر بورڈ اتھارٹی نے سند کو جعلی   قرار دیتے ہوئے مذکورہ شخص کے خلاف قانونی کاروائی کی سفارش کرتے ہوئے بورڈ کواگاہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

سفارش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -