پہلا ون ڈے، انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

پہلا ون ڈے، انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
پہلا ون ڈے، انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 
میچ کیلئے انگلینڈ ٹیم کی قیادت این مورگن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیسن روئے، جونی بیرسٹو، جو روٹ، جوز بٹلر، سیم بلنگز، معین علی، کرس ووکس، عادل راشد، جوفرا آرچر اور مارک ووڈ شامل ہیں۔ 
آسٹریلیا ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، مارکوس سٹوئنس، مارنوس لابوشین، مچل مارش، ایلکس کیری، گلین میکس ویل، پیٹ کومنز، مچل سٹارک، ایڈم زامپا اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔ 

مزید :

کھیل -