”یہ معاشرے اور ریاست کی بے حرمتی کا سانحہ ہے “نواز شریف کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

”یہ معاشرے اور ریاست کی بے حرمتی کا سانحہ ہے “نواز شریف کا تہلکہ خیز بیان ...
”یہ معاشرے اور ریاست کی بے حرمتی کا سانحہ ہے “نواز شریف کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

  

لندن(ڈیلی پا کستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے معاملے کی شدید مذمت کردی ۔ان کا کہنا ہے کہ عزت دار بیٹی اور اس کے بچوں کے ساتھ یہ قیامت دل چھلنی کر گئی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ موٹر وے واقعہ پر پوری انسانیت شرمندہ ہو گئی ،یہ در اصل معاشرے اور پوری ریاست کی بے حرمتی کاسانحہ ہے ۔ان کا کہنا تھاکہ ملک کی آبرو کا تقاضا ہے کہ مجرم جلد گرفتار ہوں اور سخت سز ا پائیں ۔

مزید :

قومی -