سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
سونے کی قیمت میں کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہو گئی۔ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے ۔ ادھر فی تولہ اور دس گرام سونے کی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 10 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد چاندی کی نئی قیمت 1 ہزار 320 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -