کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی -20 ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے شروع ہوگا

کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی -20 ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے شروع ہوگا

  

اسلام آباداے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی-20 ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے بگٹی سٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہو گا۔ ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں سنٹرل پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، ناردرن اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں شامل ہیں اور  ٹورنامنٹ 22 ستمبر تک جاری رہے گا۔ آٹھ روزہ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر پندرہ میچز کھیلے جائیں گے۔ 

ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ  دفاعی چیمپئن سنٹرل پنجاب اور سندھ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچز شیڈول کے مطابق 15 ستمبر کو بلوچستان کا مقابلہ خیبر پختونخوا سے اور سنٹرل پنجاب کا مقابلہ سندھ سے ہوگا۔ 16 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -