ٹیبل ٹینس، ویمن کھلاڑیوں کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، اقراء رحمان

ٹیبل ٹینس، ویمن کھلاڑیوں کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، اقراء رحمان

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی ویمن ٹیبل ٹینس سٹار اقراء  رحما ن نے کہاکہ ملک میں ہر کھیل کی طرح ٹیبل ٹینس میں بھی ویمن کھلاڑیوں کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے  کھیل بچپن کا شوق ہے اور سکول دور سے ہی کھیل کی طرف بہت دھیان تھا اور مقابلوں میں حصہ لیا کرتی تھی اقراء نے کہا کہ بے شمار ایونٹس میں شرکت کرچکی ہوں اور ہر ایونٹ میں میری کوشش ہوتی ہے کہ میں ملک کا نام روشن کروں ۔مستقبل میں کھیلی جانے والے ایونٹس میں میری کوشش ہوگی کہ میں جیتوں بلاشبہ کھیل میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسے منظر عام پر لانے کی ضرورت ہے کھلاڑیوں کو کورونا سے بچنے کے لئے  بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔

 کیونکہ احتیاط ہی اس سے بچاؤ کا حل ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -