شانی موٹرسائیکل چور و ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

شانی موٹرسائیکل چور و ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شانی موٹرسائیکل چور و ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتارکر لیا ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن(ر)سہیل چودھری ایس پی اقبا ل ٹا ؤ ن اویس شفیق  کی ہدایت پر کارروائی کر تے ہو ئے ایس ایچ او سمن آباد  عمران انوار نے کاروائی کر کے شا نی مو ٹر سا ئیکل چو ر وڈکیت گینگ کو سر غنہ سمیت ملزمان حماد،عثمان اور اسد گرفتار کر لیا ملزمان ریکارڈ یافتہ ہے اور انہو ں نے  متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف کیا  ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 03 موٹرسائیکلز۔پسٹل وگولیاں،موبائل فونز و نقدی برآمد کر لی گئی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق نے ایس ایچ او سمن آباد عمران انوار اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -