بداخلاقی کیس، ملزم عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

 بداخلاقی کیس، ملزم عزیز الرحمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

  

  

لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری کی عدالت نے مدرسے کے طالب علم سے مبینہ بداخلاقی کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم عزیز الرحمان کی ضمانت کی درخواست پر مزید سماعت 13 ستمبر تک ملتوی کردی  یادرہے کہ عدالت نے اس کیس میں مدعی کو عدالت پیش ہونے کا آخری موقع دے رکھا ہے، ملزم نے وکیل شاہین پیزادہ کی وساطت سے ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

مزید :

علاقائی -