مقدمہ قتل میں ملوث ملزم گرفتار

  مقدمہ قتل میں ملوث ملزم گرفتار

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سخی دربار کے ایک گارڈ کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا   پولیس کے مطابق ملزم نے لنگر کی تقسیم کے تنازعہ پر سخی دربار پر سکیورٹی کی ڈیوٹی کرنے والے گارڈ کی ڈیوٹی کرنے والے شخص شفقت کو چھریاں مار کر قتل کر دیا تھا اور خود فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -