بادامی باغ، 2 رکنی چور گینگ گرفتار

بادامی باغ، 2 رکنی چور گینگ گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)کبیر عرف کبیرا چور اپنے ساتھی سمیت گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق بادامی باغ پولیس نے کارروائی کے دوران دو رکنی چور گینگ کے سرغنہ کبیر عرف کبیرا اور اسکے ساتھی امیر کو گرفتارکر کے ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل کے پارٹس،  ناجائز اسلحہ اور موبائل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل کا سامان چوری کر کے فروخت کرتے تھے۔ 

مزید :

علاقائی -