سکیورٹی گارڈ خاتون کو بچاتے ہوئے  ہسپتال کی تیسری منزل سے گر کر زخمی 

   سکیورٹی گارڈ خاتون کو بچاتے ہوئے  ہسپتال کی تیسری منزل سے گر کر زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر)جنرل ہسپتال کا سکیورٹی گارڈ عدنان ایک خاتون کو بچاتے ہوئے ہسپتال کی تیسری منزل سے گر کر شدید زخمی ہو گیا،حادثہ کے باعث خون زیادہ نکل جانے کی وجہ سے ہسپتال میں اس کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے جبکہ عدنان کے ہسپتال کی تیسری منزل سے گرنے کی وجہ خاتون کو بچاتے ہوئے گارڈ کا پاؤں پھسلنا بتائی گئی زخمی عدنان جلو موڑ کا رہائشی اور دو بچوں کا باپ بتایا جاتا ہے۔

مزید :

علاقائی -