محکمہ زراعت سندھ نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کردیا

محکمہ زراعت سندھ نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کردیا

  

  کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ زراعت سندھ نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کردیا۔محکمہ زراعت سندھ نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ  16 ہزار سے بڑھاکر 25 ہزار کردی ہے۔محکمے کی جانب سے تنخواہ بڑھانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ زراعت

مزید :

صفحہ آخر -