’پاکستان‘کی خبر پر ایکشن عاصم ٹاؤن میں تجاوزات کیخلاف آپریشن 

’پاکستان‘کی خبر پر ایکشن عاصم ٹاؤن میں تجاوزات کیخلاف آپریشن 

  

لاہور(اپنے نمائندے سے)روزنامہ پاکستان کی خبر پر ایکشن، اسٹنٹ کمشنر شالیمار تحینت بخاری کی نگرانی میں عاصم ٹاؤن میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیاحلقہ پٹواری ہربنس پورہ صابر علی نے دیگر سٹاف کے ہمراہ صبح سات بجے ہی عاصم ٹاؤن میں آپریشن شروع کروا دیا دس دس مرلہ کی تین تعمیرات مسمار کردی گئی ڈیڑھ کروڑ مالیت کی سرکاری اراضی وا گزار کروا لی گئی اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ شدید بارش کی وجہ سے مشینری سمیت آپریشن کرنے میں ریونیو سٹاف کو دشواری کا سامنا رہا آپریشن وقفے وقفے سے جاری رہیں گے سرکاری اراضی کے تحفظ کیلے ہر اقدام ْاٹھائیں جائیں۔

خبر پر ایکشن 

مزید :

صفحہ آخر -