افغانستان میں لڑکیوں کو تعلیم کی اجازت ہونی چاہئے، ملالہ یوسفزئی

افغانستان میں لڑکیوں کو تعلیم کی اجازت ہونی چاہئے، ملالہ یوسفزئی

  

 اسلام آباد /لندن (این این آئی)کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ تعلیمی و سماجی رہنما ء ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پر امن اور مستحکم افغانستان کیلئے ضروری ہے کہ وہاں کی لڑکیاں تعلیم حاصل کریں۔ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ افغان لڑکیوں اور خواتین کے حقوق کا تحفظ ہو، افغانستان کے پڑوسی ممالک کو اضافی مدد دی جائے۔

ملالہ یوسفزئی

مزید :

صفحہ آخر -