کوہاٹ افغان مہاجز کیمپ میں فائرنگ، 4افراد قتل، 3شدید زخمی 

کوہاٹ افغان مہاجز کیمپ میں فائرنگ، 4افراد قتل، 3شدید زخمی 

  

 کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان مہاجر کیمپ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنا زع پر پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طبی امدادکیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں کی 

جارہی ہیں۔

کوہاٹ فائرنگ

مزید :

صفحہ آخر -