جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت کی ارجنٹ مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ 

 جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت کی ارجنٹ مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس علی باقر نجفی کی عدالت کی ارجنٹ مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی،فاضل جج کے رخصت پر ہونے کے باعث مقدمات کی سماعت نہیں ہوئی،رجسٹرار آفس نے فاضل جج کے روبروگزشتہ روز سماعت کے لئے پیش کئے جانے والے مقدمات کی ریگولر کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی،منسوخ کئے جانے والے مقدمات کو رجسٹرار آفس کی جانب سے دوبارہ سماعت کے لئے مقرر کیاجائے گا۔

منسوخ 

مزید :

صفحہ آخر -