گلوکارہ حمیرا چنا کی والدہ کی رسم قل آج اقبال ٹاؤن میں ہوگی

  گلوکارہ حمیرا چنا کی والدہ کی رسم قل آج اقبال ٹاؤن میں ہوگی

  

 لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ حمیرا چنا کی والدہ کی رسم قل آج بعد نماز ظہر ان کی رہائشگاہ 131راوی بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں ادا کی جائے گی اس موقع پر قران خوانی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کروائی جائے گی۔

رسم قل 

مزید :

صفحہ آخر -