کورونا وباء،ہوپ پنجاب الیکشن کی انتخابی مہم میں کھابے نہ چل سکے

 کورونا وباء،ہوپ پنجاب الیکشن کی انتخابی مہم میں کھابے نہ چل سکے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے انتخاب کی انتخابی مہم میں کھابے نہ چل سکے، کووڈ19-اڑے آگیا۔فاؤنڈر گروپ نے اس سال ممبران کیلئے عشائیہ کا انتظام ہی نہ کیا، خدمت یونائٹیڈ،جعفریہ الائنس اتحاد نے 10ستمبر کو مقامی ہوٹل میں عشا ئیہ کا اعلان کر کے کووڈ19-کے نئے نوٹیفکیشن کے بعد کینسل کر دیا۔ حج آرگنائزر سخت مایوس نظر آئے ان سے جب پوچھا گیا کون جیتے گا توکہا ہمیں کیا پہلے جو جیتے تھے وہ موجییں کر رہے ہیں، اب جو جیتیں گے مزے کریں گے۔

کھابے

مزید :

صفحہ آخر -