ہوپ پنجاب الیکشن، ہم خیال گروپ نے مشترکہ اتحاد کی حمایت کردی

ہوپ پنجاب الیکشن، ہم خیال گروپ نے مشترکہ اتحاد کی حمایت کردی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) انتخابی مہم کے آخری دن ہوپ پنجاب کے آج ہونیوالے انتخاب میں پنجاب کے سینئر حج آرگنائزر ہم خیال گروپ کے چیئرمین الحاج خالد محمود، جاوید بھٹی نے بھی خدمت، یونائٹیڈ، یونٹی، جعفریہ الائنس کے مشترکہ امیدوا ر و ں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ خالد بھٹی نے کہا اب بھی حج آرگنائزر تبدیلی کیلئے نہ نکلے تو پھر ٹریڈ کا اللہ حافظ۔

مزید :

صفحہ آخر -