بداخلاقی کیس، مجرم کو سزائے موت، جرمانہ اداکرنے کا حکم
کوٹ چھٹہ (نامہ نگار)کمسن بچی سے بد اخلاقی کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا. واقعات ثابت ہونے پر مجرم کو.پھانسی کی سزا سنا دی گئی.تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود بستی چھجڑے والا کے رہائشی حفیظ اللہ چھجڑا کی زوجہ رحمت مائی کی مدعیت میں درج مقدمہ نمبر 131/20 بجرم 376 کے رشید ولد نبی بخش قوم میراثی کو ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ فرحان شکور نے گزشتہ روز تمام ثبوت شواہد کی روشنی میں فیصلہ سناتے ہوئے پھانسی اور 50000(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)