آرٹس کونسل میں آج ختم نبوت کانفرنس

آرٹس کونسل میں آج ختم نبوت کانفرنس

  

  ملتان (  خصو صی  رپورٹر  )  نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

لیاقت بلوچ آج جمعیت علما پاکستان کی طرف سے ملتان آرٹس کونسل میں منعقدہ تاجدار ختم نبوت ص کانفرنس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا آغاز دن دو بجے ہوگا کانفرنس سے مولانا ابو الخیر زبیر صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ خطاب کریں گے۔

کانفرنس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -