بلاول کا دورہ جنوبی پنجاب انتہائی کامیاب، نوابزادہ افتخار

بلاول کا دورہ جنوبی پنجاب انتہائی کامیاب، نوابزادہ افتخار

  

خانگڑھ(نمائندہ پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے کہا ہے کہ جمال دین ورکرز کنونشن میں (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

 ایم پی اے غضنفر علی لنگاہ کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کی وجہ سے جبکہ ایم پی اے رئیس نبیل احمد گھریلو فوتیدگی کیوجہ سے شرکت نہیں کرسکے اور دونوں ارکان نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ بھی کیا ہے جبکہ میڈیا پر لگنے والی نیوز بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں انہوں نے کہا کہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے کامیاب دورہ جنوبی پنجاب سے سیاسی مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور اب الزام تراشیوں اور افواہ پھیلانے میں مصروف ہیں انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی عوام نے بلاول بھٹو زرداری کو آئندہ وزیراعظم بنانے کی ٹھان لی ہے۔

ایم این اے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -