اوورچارجنگ،میپکو اتھارٹی کا صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ

اوورچارجنگ،میپکو اتھارٹی کا صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان(نیوز رپورٹر)میپکو اتھارٹی  نے صارفین  کو زائد یونٹ چارج کرنے کی شکایات کا نوٹس   لے لیا صارفین کے بلوں کا جائزہ لے کر درست بل جاری کرنے (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
کا فیصلہ کرلیا میپکو ریجن کے تمام  آپریشن ڈویژن میں قائم  کسٹمر سروس سینٹرز  کل ہفتے کے روز کھلے رکھنے اور درخواستیں وصول  کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ایسے صارفین جنہیں اپنے بلوں کے حوالے سے تحفظات ہیں وہ شکایات جمع کرا سکیں گے صارفین کے بلوں کی ریڈنگ اور گزشتہ استعمال کا جائزہ لے کر بل درست کئے جائیں گے میپکو اتھارٹی نے اس معاملے پر گزشتہ روز انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی تھی کمیٹی کی تحقیقات جاری ہیں جو آئیندہ چند روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔
فیصلہ