گھریلو جھگڑوں سے تنگ خاتون کی کنویں  میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش

گھریلو جھگڑوں سے تنگ خاتون کی کنویں  میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹہ کوٹ+اڈا جھلار مدینہ  + بارہ میل (نمائندگان پاکستان+سپیشل رپورٹر) نواحی اڈا جھوک بلو چ کی 
(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

رہائشی کر ن بی بی زو جہ  نے شوہرکے مبینہ تشدد سے تنگ آن کر کنویں میں چھلانگ دی، کاتون کوکنویں مین چھلانگ لگادیکھ کر لو گوں نے فوری ریسکیو1122کو مطلع کردیا جنہوں نے کر ن بی بی شدیدزخمیم ھالت میں کنوین سے نکال تو لیا تاہم اس دوران چھلانگ کسی تیز دھار آہنی شے کے ٹکرا جانے سے خاتون کا ایک بازوکٹ کر جسم سے الگ ہوگیا،زخمی حالت میں کارون کا تحصیل ہیڈ کواٹرہسپتال کبیروالا بعدازاں تشویشناک حالت پراسے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے، اطلاع ملنے پر صدرپولیس کبیروالا نے کاروائی شروع کردی ہے۔
کوشش