اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ، پٹواری دو منشیوں سمیت گرفتار، ایک فرار

 اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ، پٹواری دو منشیوں سمیت گرفتار، ایک فرار

  

   ملتان (  خصو صی  رپورٹر  )  ہائی کورٹ کے حکم پر اینٹی کرپشن کی کارروائی پٹواری شیر شاہ ارشاد حسین دو منشیوں نیاز حسین اور کامران سمیت گرفتار تیسرا منشی نواز (بقیہ نمبر59صفحہ6پر)

عاصم فرار ہو گیا۔۔ سرکل آفیسر وسیم خان نے کارروائی کی۔یاد رہے کہ ہائی کورٹ نے منشیوں کے بٹھانے پر پٹواریوں کیخلاف فوجداری کارروائی کا حکم دیا ہے پٹواری کو چھڑوانے کیلیے سیاسی افراد ایم پی سلیم لابر اے سی کو لیکر اینٹی کرپشن دفتر پہنچ گئے۔۔۔

فرار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -