اوپو نے پاکستان میں رینو6موبائل متعارف کروادیا
لاہور(پ ر)عالمی سرکردہ اسمارٹ فون برانڈ اوپو نے پاکستان میں رینو سیریز کے نیا ایڈیشنReno6 متعار ف کروادیا۔“AI Portrait Expert”رینو6سیریزانڈسٹری کی چند نمایاں خصوصیات جیسے کہ حال ہی میں متعارف کرائے جانیوالے Bokeh Flare Portrait Videoسے لیس ہے جو کہ پوٹریٹ میں سنیما کے بھڑک اٹھنے والے اثرات فراہم کرتا ہے اور اپ گریڈڈAI Highlight Video,کے ذریعے صارفین کو پوٹریٹ وڈیو کے ہر قیمتی لمحہ کو ریکارڈ کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔Reno6سیریز میں اوپو رینو کے چمکدار ڈیزائن،الٹرا فاسٹ چارجنگ اسپیڈ،اسمارٹ ColorOS 11,،آپٹیمائزڈ ہیٹ ڈس اپیشن کی خصوصیات شامل ہیں جو ہموار اور زیادہ ذمہ دارصارف تجربہ فراہم کرتا ہے۔Reno6سیریز اوپو کی جانب سے ایک آن لائن ایونٹ میں متعارف کرائی گئی۔اس تقریب میں نہ صرف نئے Reno6اور Reno6 Pro,کی رونمائی کی گئی بلکہ یہ تقریب اوپو کے برانڈ ایمبسیڈر عاصم اظہر کی پرجوش لائیو پرفامنس سے بھی مزین تھی۔اس موقع پر اسٹار سنگر نے یہ اعلان بھی کیا کہ اب ان کے مداح ان کی میوزک وڈیو”بول دے“کا حصہ بھی بن سکتے ہیں،مزید یہ کہ اس موقع پر اوپو نے“Discover the faces of Pakistan”پراجیکٹ کی بھی رونمائی کی جس میں انہوں نے طاقتور پورٹریٹ کے ذریعے قومی جذبات کی عکاسی کرنے اور پاکستان کی منفرد ثقافت دنیا کے سامنے لانے کیلئے پاکستان ٹور ازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن(پی ڈی ٹی سی) کیساتھ اشتراک کیا ہے۔یہ پراجیکٹ ستمبر کے آخرمیں اوپو کی جانب سے سب کیلئے بنائی گئی ورچوئل آرٹ نمائش میں اوپو گیلری میں پیش کیا جائیگا۔ستاروں سے بھرپور اس ایونٹ میں اوپو کی برانڈ ایمبسیڈر مایا علی بھی موجود تھیں،جنہوں نے اوپو آرٹ گیلری سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح سے کمپنی نوجوان فنکاروں کو ان کے فن کے اظہار کیلئے پلیٹ فارم مہیا کررہی ہے۔انہوں نے اس موقع پر اوپو کے سی ای او George Longاور عاصم اظہر کے ہمراہ فون کی رونمائی بھی کی۔
اس موقع پر معروف کانٹینٹ تخلیق کاروں نے فون کے کیمرہ کی حقیقی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کیلئےOPPO Reno6پر شاٹ کئے گئے اپنے پوٹریٹ کے کام کو بھی شیئر کیا۔ہیرو پراڈکٹ OPPO Reno6،رینو5کے مقابلے میں ایک بہترین اپ گریڈ ورژن ہے۔اب صارفین Bokeh Flareپوٹریٹ وڈیوز سے بھی محطوظ ہوسکتے ہیں۔Reno6فون 8GB of RAMاور 128GBکی اسٹوریج کے ساتھ ساتھ اوپو کی اپنی تیار کردہ RAM Expansionٹیکنالوجی کے ساتھ آیا ہے جو RAMکی گنجائش ختم ہونے پر شارٹ ٹر م میموری کے طور پر کچھ ROMاسٹوریج کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔بنیادی طور پر 8GB RAMکو ضرورت پڑنے پر اضافی 2GB/3G/5GBمیموری سے سپلیمنٹ کیا جاسکتا ہے۔اس مرتبہ رینو6میں ٹیکسچر کی دو تہیں شامل کی گئی ہیں،جس میں سے کلر فلم اضافی نیلی اور سبز ٹونز دیتی ہیں جبکہ بلیو ٹیکسچر شفافیت کو بڑھاتی ہے،اور یہ تمام خصوصیات رینو6کو چوائس آف اسٹائل بناتی ہیں۔اوپو کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مارکیٹنگ حمزہ جعفری کا کہنا ہے کہ”بطور اوپو ہمارا ایمان ہے کہ ٹیکنالوجی لوگوں کی خدمت کیلئے ہے نہ کہ انسانیت پر حاوی ہونے کیلئے۔ٹیکنالوجی کو بنی نوح انسان کی خدمت کے اعلیٰ مقصد کے طور پر استعمال ہونا چاہیئے۔“رینو6کی 50Wفلیش چارج اور 4310mAhبیٹری اس کے دیرپا استعمال کو یقینی بناتی ہے۔یہ فو ن محض45منٹ میں 100فیصد چارج کیا جاسکتا ہے۔یہ اوپو کی اپنی اینڈرائیڈ پر مبنی موبائل او ایس،ColorOS 11،بے مثال ہمواریت اور زیادہ خوشگوار اور آرام دہ اسمارٹ فون تجربے کیلئے مضبوط پرائیویسی کے ساتھ آیا ہے۔OPPO Reno6 Pro 5Gاکتوبر کے آخر میں آئیگا۔6.5-inch 3Dخمدار ڈسپلے کے ساتھ 90Hzکے ریفریش ریشو سے 180Hz touch samplingریشو تک آنیوالا یہ فون ہموار اور آرام دہ صارف تجربے کو یقینی بنائیگا۔اس کا ڈسپلے HDR10+ certifiedہے اور اس میں میڈیا ٹاک جدید فلیگ شپ فائیو جی مربوط SoC,ہے،Dimensity 1200اور 65W SuperVOOC 2.0کے ساتھ اسے محض31منٹ میں 100فیصد چارج کیا جاسکتا ہے۔Reno6پاکستان میں 8ستمبر سے پری آرڈر کیلئے دستیاب ہے۔Reno6دو رنگوں Auroraاور Stellar Black.میں ہے،ی دونوں ماڈلز 59,999روپے کی ریٹیل قیمت میں دستیاب ہیں،ابھی آرڈرز کریں اور اپنے نئے OPPO Reno6کے ساتھ دلچسپ انعامات جیتیں۔