ار مڑ میں غیر قا نو نی طور پر رہا ئش پذیر افغا ن باشندے گرفتار 

ار مڑ میں غیر قا نو نی طور پر رہا ئش پذیر افغا ن باشندے گرفتار 

  

پشاور (کرائم رپورٹر) پشاور کے نو احی علا قے ار مڑ میں غیر قا نو نی طور پر رہا ئش پذیر افغا ن با شند وں کو گرفتار کر کے انکے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز ارمڑ پولیس نے غیر قا نو نی طو ر پر رہا ئش پذیر افغا نیو ں کیخلاف سر چ ا ٓپریشن کیدوران شیر ولد عمر دراز، غلام محمد ولد علی سر دار، کشما لی گل ولد غنچہ گل اور محبت خان ولد عزیز سا کنا ن افغا نستا ن حال ار مڑ کو گرفتار کرکے انکے خلاف 14فا رن ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق افغا ن با شند و ں کے پا س کسی قسم کی پا سپو رٹ، افغا نی شنا ختی کا رڈ اور دیگر دستا ویزا ت نہیں تھے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -