بجلی بندرہے گی

   بجلی بندرہے گی

  

پشاور (پ ر) بجلی بندرہے گی، ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی26,19,12 ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  حیات آباد 5,4,3,1, نارتھ ویسٹ ہسپتال, کڈنی سنٹر, آر ایم آئی, آر ایم ٹی 2,1, آئی سی پی, مہمند سٹیل, نادرن باٹلنگ,  میکہ سٹیل, فرنٹیئر ٹیک وڈ, پی سی بی, ایکسپریس 4,3,2,1, الحج سٹیل, عمراک, الحفیظ ّسٹیل, انڈسٹریل اسٹیٹ, پی پی آئی 2,1,, فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی حیات آباد فیز 7گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی26,19,12ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شوکت خانم, حیات آباد 13,12,11,7,  گرین وڈ, سیل وڈ, فرنٹیئر سرامکس, فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،  132 کے وی یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی26,19,12 ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ایچ ایم سی, دانش آباد,  سی ایم بی, رنگ روڈ, گل آباد, تاج آباد, غریب آبا, اچینی2,1, ابدرہ, یونیورسٹی کیمپس, کینال ٹاون, مالاکنڈھیر, انجینئرنگ, ریگی,  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 132 ، 132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی26,25,18,19,12,11 ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  پیر بابا, شاہی باغ 2, نشات 2,1, انڈسٹریل, بینظیر ویمن یونیورسٹی, پجگئی2,1, کنیزہ, چغرمٹی, اوپازئی,  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی  ورسک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی26,25,19,18,12,11 ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  شاہین کمپلیکس, متھرہ1, کوچیان2,1,  فیڈر کیصارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی پسکو کالونی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی26,25,19,18,12,11 ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  ورسک روڈ ایکسپریس, جیل ایکسپریس, ورسک 2, آئی سی ایف 2, شاہی باغ ایکسپریس,  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی26,25,19,18,12,11 ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  ورسک روڈ 1, آئی سی ایف 1 فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -