پشاور‘ شاہ پور رنگ روڈ پر نوجوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

  پشاور‘ شاہ پور رنگ روڈ پر نوجوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

  

پشاور (کرائم رپورٹر)پشا ور کے نواحی علا قے شاہ پو ر رنگ رو ڈ پر ٹر یفک حا دثہ کے نتیجے میں جو اں دسالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی نو ر زما ن ولد شیر رحما ن سکنہ گل آ باد نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے شاہ پو ر پو لیس کو بتایا کہ اسکا بھتیجا مہرا ن اپنے مو ٹر سا ئیکل پر رنگ روڈ کی طر ف جا رہا تھا کہ اسی دوران مخا لف سمت سے آ نے والے مو ٹر کا ر Q.0307ڈرا ئیور اسم و سکنہ نامعلوم نے ا نکو ٹکر ما ر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہا ں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ ملزم ارتکاب جر م کر نے کے بعد جا ئے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیا ب ہو گیا پولیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے مر دہ خا نہ منتقل کر دیا اور ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -