بڈھ بیر‘ اشتہاری کو پناہ دینے والا سہولت کار گرفتار

  بڈھ بیر‘ اشتہاری کو پناہ دینے والا سہولت کار گرفتار

  

پشاور (کرائم رپورٹر) پشاور کے علا قے ار مڑ اور بڈ ھ بیر میں ملزم اشتہا ریو ں کو اپنے گھر و ں میں پنا ہ دینے والے سہو لت کا ر و ں کو گرفتار کر کے انکے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز ار مڑ پولیس کو اطلاع ملی کہ قتل و اقدام قتل کی واردات میں ملوث ملزم اشتہا ری کو ظفر خان ولد مو لا داد خان نے اپنے گھر میں پنا ہ دے رکھی ہے اور اسکو ہر قسم کی سہو لیا ت فراہم کر رہا ہے جس پر پولیس نے ظفر خان کے گھر پر چھا پہ ما را لیکن ملزم اشتہا ری فرار ہو چکا تھا۔دریں ا ثنا ء بڈ ھ بیر پولیس کو اطلاع ملی کہ قتل و اقدام قتل کی وارداتو ں میں ملوث کووصال ولد ارشا د، عر فا ن زر گر سا کنا ن بڈ ھ بیر نے اپنے گھر میں پنا ہ دے رکھی ہے اور اسکی مد د کر رہا ہے جس پر پولیس نے ملزمو ں کیخلاف مقد ما ت درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -