سال کے آخر تک7کروڑ افرادکی ویکسی نیشن کا ہدف عبور کر لیں گے،اسد عمر

سال کے آخر تک7کروڑ افرادکی ویکسی نیشن کا ہدف عبور کر لیں گے،اسد عمر

  

 اسلام آباد(آئی ا ین پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے سال کے آخرتک7کروڑافرادکوویکسین لگانے کاہدف رکھاگیاتھا، ہم جلداپنے طے کردہ ہدف سے تجاوز کر جائیں گے۔گزشتہ روزاپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا اب تک 5کروڑسے زیادہ افرادکوویکسین کی پہلی خوراک لگ چکی ہے اور 2کروڑسے زیادہ افراد کو مکمل ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

اسد عمر

مزید :

صفحہ اول -