کراچی، احسن آباد میں فیکٹری  میں آتشزدگی

  کراچی، احسن آباد میں فیکٹری  میں آتشزدگی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے احسن آباد میں ایمبرائڈری کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پاکر ملازمین کو بحفاظت نکال لیا گیا۔آگ بجھانے کے عمل میں 5 فائر ٹینڈر اور 5 واٹر ٹینکرز نے حصہ لیا۔ آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان خاکستر ہوگیا۔فیکٹری کی پہلی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جو پھیلتی ہوئی دوسری منزل تک جا پہنچی تھی۔

مزید :

صفحہ آخر -