لیونل میسی نے فٹبال کی دنیا کا بڑا ریکارڈ توڑ ڈالا

لیونل میسی نے فٹبال کی دنیا کا بڑا ریکارڈ توڑ ڈالا
لیونل میسی نے فٹبال کی دنیا کا بڑا ریکارڈ توڑ ڈالا

  

 بیونس آئرس (ویب ڈیسک) لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بناکر پیلے کا ریکارڈ توڑدیا۔

اسٹرائیکر لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بناکر پیلے کا ریکارڈ توڑدیا، انہوں نے یہ کارنامہ بولیویا کیخلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میں انجام دیا، ان کی عمدہ کاوش کی بدولت میزبان ارجنٹائن نے مقابلہ 0-3 سے اپنے نام کیا۔

میسی اس پرفارمنس کے بعد مینز انٹرنیشنل فٹبال کے 153 میچز میں 79 گول بناکر ٹاپ اسکورر بن گئے، ان سے قبل پیلے 91 میچز میں 77 گول کے ساتھ  ریکارڈ کے مالک تھے۔

مزید :

کھیل -