قصور میں رکشہ ڈرائیور نے معمر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

قصور میں رکشہ ڈرائیور نے معمر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
قصور میں رکشہ ڈرائیور نے معمر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

  

قصور(ویب ڈیسک) پولیس تھانہ اے ڈویژن قصور کے علاقہ ڈسپنسری کے نزدیک سے رکشہ ڈرائیور جعفر عرف ملنگ نے معمر خاتون (ص)کو اغواء کر کے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، خاتون کے بیٹے علی رضا نے مقدمہ درج کرادیا اور بتایا کہ اسکی والدہ دوسرے روز وہاں سے بھاگ کر گھر پہنچی تھی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -قصور -