یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا ٹوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا ٹوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا ٹوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے سٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا ٹوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 96روپے فی کلو تک اضافہ کردیاگیا ہے جبکہ مختلف برانڈز کا کوکنگ آئل 97روپے فی لٹرتک مہنگا کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کارکون کوکنگ آئل کی قیمت 500روپے سے بڑھ کر 870روپے فی لٹر ہوگئی ہے ۔

مزید :

قومی -