سوات میں زلزلہ

سوات میں زلزلہ
سوات میں زلزلہ
سورس: Pixabay

  

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چار ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 180 کلومیٹر زیر زمین تھی۔

مزید :

ماحولیات -