شہری کی زمین پر قبضے کی کوشش، سابق اسسٹنٹ کمشنر  سیالکوٹ سونیا صدف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے

شہری کی زمین پر قبضے کی کوشش، سابق اسسٹنٹ کمشنر  سیالکوٹ سونیا صدف کے وارنٹ ...
شہری کی زمین پر قبضے کی کوشش، سابق اسسٹنٹ کمشنر  سیالکوٹ سونیا صدف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ نے شہری کی جانب سے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش پر سابق اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔
واضح رہے کہ سونیا صدف کو سابقہ مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان سے رمضان بازار میں جھگڑے کے باعث کافی مشہور ہوئی تھیں۔سونیا صدف کے خلاف ایک شہری کی جانب سے پلاٹ پر قبضے کی کوشش کی درخواست دی گئی تھی،عدالت کی جانب سے متعدد بار طلب کیے جانے کے باوجود وہ عدالت پیش نہیں ہوئیں جس پرا ب ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

مزید :

قومی -