ایک پاکستان اور 2 غیر ملکی کوہ پیما  راکا پوشی چوٹی  پر پھنس گئے

ایک پاکستان اور 2 غیر ملکی کوہ پیما  راکا پوشی چوٹی  پر پھنس گئے
ایک پاکستان اور 2 غیر ملکی کوہ پیما  راکا پوشی چوٹی  پر پھنس گئے
سورس: wikipedia

  

گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک پاکستان دو غیر ملکی کوہ پیما راکا پوشی سمٹ سے واپسی پر  6900 میٹر کی بلندی پر پھنس گئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق غیر ملکی کوہ پیماؤں کا تعلق چیک ریپبلک سے ہے۔ڈی سی نگر نے واقعہ کے حوالے سے کمشنر گلگت  کو اطلاع کردی ہے اور فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کروانے کی درخواست کی ہے۔اس سے قبل معروف پاکستانی کوہ پیما حسن سد پارہ اور دو غیر ملکی کوہ پیما کے ٹو سمٹ سے واپسی پر  بوٹل نیک کے قریب پھنس گئے تھے جس کے باعث ان کی موت واقع ہوگئی تھی۔

مزید :

کھیل -