انٹربینک میں ڈالرسستا ہوگیا
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پرانٹربینک میں ڈالر 21پیسے سستا ہو کر 278روپے 40پیسے کا ہو گیا۔

You are subscribed Successfully