بھارت اور بنگلہ دیش کی ویمن ٹیمیںآج مدمقابل

بھارت اور بنگلہ دیش کی ویمن ٹیمیںآج مدمقابل

احمد آباد (نیٹ نیوز) بھارت اور بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج سردار پاٹیل سٹیڈیم، احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ویمن ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں 5 وکٹ اور دوسرے میں 46 رنز سے کامیابی حاصل کی ۔

a

مزید : کھیل اور کھلاڑی