احمد عز ےز بخاری کی آ ل راﺅنڈ کارکردگی کے باوجود امہ کلب ناکا م

احمد عز ےز بخاری کی آ ل راﺅنڈ کارکردگی کے باوجود امہ کلب ناکا م

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) نےو اتفاق کلب کرکٹ کلب نے دوستانہ مےچ میں امہ کلب کو ہرا دےا ۔ ٹاﺅن شپ گراﺅنڈ پر امہ کلب نے پہلے بےٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 35اوورز میں 7وکٹو ں پر 227رنز بنائے ۔ سےد احمد عزےز بخاری نے ناقابل شکست 80اوروقاص طاہر 26سکور کےے ۔ ہدف نےو اتفاق کلب 8وکٹو ں پر حاصل کر لےا ۔ بابر خان ، احمد عزےز بخاری اور حسےن علی نے دو ،دو شکار کےے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی