جنوبی افریقی کرکٹرز رواں برس آئی پی ایل سے 60 لاکھ ڈالر کمائیں گے
نئی دہلی ( نیٹ نیوز) جنوبی افریقہ کے کرکٹرز رواں برس آئی پی ایل سے مجموعی طور پر 60 لاکھ ڈالر کمائیں گے۔ کرکٹرزکو اتنی بڑے معاوضے کے عوض سخت مسابقت کے ماحول میں بہتر کارکر دگی کا مظاہرہ کر نا بھی ہوگا۔ آئی پی ائل میں جنوبی افریقا کے15 پلئیرز حصہ لیں گے، جن میں سے چھ کھلاڑی بھارت پہنچ چکے ہیں۔ ڈیل اسٹین کو 20,000 ڈالر دینے کا معاہدہ طے پایا ہے۔