شعیب ‘ ثانیہ آج شادی کی تیسری سالگرہ منائیں گے

شعیب ‘ ثانیہ آج شادی کی تیسری سالگرہ منائیں گے

لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا شادی کی سالگرہ آج اپنی شادی کی تیسری سالگرہ منائیں گے ۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا 12 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی