ارم طاہر طویل وقفے کے بعد ڈرامہ سیریل میں کام کریں گی

ارم طاہر طویل وقفے کے بعد ڈرامہ سیریل میں کام کریں گی

لاہور( این این آئی)اداکارہ ارم طاہر طویل وقفے کے بعد ڈرامہ سیریل میں اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں گی ۔ ارم طاہر کو ہدایتکار سہیل علی ٹونی نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل میں کاسٹ کر لیا ہے ۔

مزید : کلچر