آئندہ کامیڈی فلم کی عکسبندی کےلئے بھی بھوپال جاﺅں گا،پرکاش جھا

آئندہ کامیڈی فلم کی عکسبندی کےلئے بھی بھوپال جاﺅں گا،پرکاش جھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(نیٹ نیوز) بالی وڈ فلمساز پرکاش جھا نے کہا ہے کہ فلم ”سیتا گراہا“ کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد وہ دوبارہ بھوپال اپنی آئندہ کامیڈی فلم کی عکسبندی کےلئے جآئیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کے فلمساز پرکاش جھاءجو سنجیدہ موضوعات پر فلمیں بناتے ہیں، آج کل اپنے فلمی پراجیکٹ”سیتا گراما“ کی عکسبندی بھوپال میں مکمل کررہے ہیں جو کہ سیاسی موضوع کی فلم ہے۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں اداکار امیتابھ بچن اوراداکارہ کرینہ کپور شامل ہیں۔ پرکاش جھاءنے اپنی تازہ بات چیت میں کہا کہ وہ اب کامیڈی فلم بنائیں ۔

مزید :

کلچر -