اداکارہ وگلوکارہ بندیا کا نیا ویڈیو آئندہ ماہ ریلیز ہوگا
لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وگلوکارہ بندیا کا نیا ویڈیو آئندہ ماہ ریلیز ہوگا۔ بندیا کا کہنا ہے کہ ان کا ویڈیو کا کچھ حصہ ابھی ریکارڈ ہونے والا ہے جو بہت جلد مکمل ہو جائے گی جس پر انہوں نے بہت محنت کی ہے اور انہیں امید ہے کہ انکا البم عوام میں مقبولیت حاصل کرے گا۔