فلم ” منافق “کے دوسرے سپیل کی ریکارڈنگ 14اپریل سے شروع

فلم ” منافق “کے دوسرے سپیل کی ریکارڈنگ 14اپریل سے شروع

لاہور ( فلم رپورٹر)نامور رائٹر و ڈائریکٹر سلیم مراد اپنی پشتو فلممنافق “کے دوسرے سپیل کی ریکارڈنگ 14اپریل سے شروع کررہے ہیں ۔ فلم میں ببرک شاہ‘ صوبیہ خان‘ ارباز خان‘ صیم ‘ فلک چوہدری‘ راحیلہ آغا سمیت دیگر اداکاری کر رہے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر متین بیگ ہیں۔

مزید : کلچر