گلوکار احمد رشدی کی 30ویں برسی گزشتہ روز خاموشی سے گذر گئی

گلوکار احمد رشدی کی 30ویں برسی گزشتہ روز خاموشی سے گذر گئی

لاہور( فلم رپورٹر)ماضی کے نامور گلوکار احمد رشدی کی 30ویں برسی گزشتہ روز خاموشی سے گذر گئی ۔ منائی گئی ۔ احمد رشدی نے اپنے کیرئیر میں بے شمار گیت گائے جو آج بھی زبان زد عام ہیں،انکی آواز میں گایا ہوا گیت ” کوکو کورینہ “ اداکار وحید مراد اور انکی پہچان پنا ۔ اداکارہ مستانہ نے اپنے کیرئیر کے دوران منفرد مزاحیہ اداکاری کو متعارف کرایا جسے انکے پرستار آج بھی یاد رکھے ہوئے ہیں۔

مزید : کلچر